ایک انٹرویو کے دوران یوکرین کی ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ’میرے خیال میں ہم اس سال جنگ بندی کا معاہدہ طے کر لیں گے۔ تاہم یہ معاہدہ کتنی دیر چلے گا اور کتنا مؤثر ہوگا یہ ایک الگ معاملہ ہے۔‘
- مغربی حکام کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کی صورت میں ان کی جانب سے بڑی تعداد میں امن فوج کے اہلکاروں کو یوکرین نہیں بھیجا جائے گا بلکہ وہاں ایک 'لائٹر ٹچ ری اشورنس فورس' تعینات کی جائے گی
- کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ 'ہمیں یوکرین میں نیٹو ممالک کی فوجی نفری کی موجودگی قبول نہیں ہے'
- چار مغویوں کے تابوت اسرائیلی فوج کے حوالے کر دیے گئے
- خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے ضلع کرم میں صوبائی حکومت نے انتہائی مطلوب شدت پسندوں کے سر کی قیمت مقرر کردی ہے
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر زیلنسکی پر تنقید کرتے ہوئے انھیں 'ڈکٹیٹر' قرار دے دیا ہے
- اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے کے شہر طوباس کے قریب واقع الفارعہ کیمپ پر فائرنگ سے تین فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں
- روسی صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ انھیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مل کر 'خوشی' ہوگی
- راولپنڈی کی عدالت نے بھانجی کا ریپ کرنے پر ماموں کو عمر قید کی سزا سُنا دی
سال کے آخر تک روس کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ طے پانے کا امکان ہے: یوکرینی انٹیلیجنس چیف