ٹیم دباؤ کا شکار نہیں،جنوبی افریقا کیخلاف میچ کیلئے تیار ہیں،کپتان افغانستان کرکٹ ٹیم

image

افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیم دباؤ کا شکار نہیں،جنوبی افریقا کیخلاف میچ کیلئے تیار ہیں۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہماری تمام تر توجہ اچھی کرکٹ کھیلنے پر ہے،ماضی کے برعکس ہماری کارکردگی میں تبدیلی آئی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم پر نیوزی لینڈکیخلاف سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

ہماری ٹیم کل کے میچ کیلئے تیار ہے،ہم اس سے پہلے بھی یہاں کھیل چکے ہیں ،ہم مین میچز کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

بطور کپتان میں پر امید ہوں کہ ہم اچھا کھیلیں گے ،ہم اگلے راؤنڈ میں پہنچنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں،واضح رہے گروپ بی کے پہلے میچ میں افغانستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں کل کراچی میں مدمقابل ہونگی۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.