امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں اور برطانیہ کے وزیراعظم کیئر سٹارمر نے یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے کچھ نہیں کیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب ان دونوں ممالک کے سربراہان اگلے ہفتے واشنگٹن کا دورہ کر رہے ہیں۔
- کرک میں دہشت گردی کے خلاف کارروائی میں چھ شدت پسند ہلاک کر دیے گئے ہیں
- روس اور امریکہ کے درمیان ’ہر سطح پر‘ مذاکرات بحال ہوں گے: کریملن کے ترجمان
- کوئٹہ میں گذشتہ شب تشدد کے دو مختلف واقعات میں دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
- اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ جمعرات کو غزہ سے اسرائیل واپس لائی گئی چار لاشوں میں سے ایک لاش وہ نہیں ہے جس کے متعلق حماس نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ یرغمال خاتون شری بیبس کی ہے
برطانیہ اور فرانس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے کچھ نہیں کیا: ڈونلڈ ٹرمپ