اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی، ’یہ جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے‘

اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی کو غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کر رہا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں تاخیر کر کے جنگ بندی کے معاہدے کی ’سنگین خلاف ورزی‘ کر رہا ہے۔
  • اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یرغمالی 'جہنم کی گہرایئوں‘ سے واپس لوٹے ہیں
  • حماس نے آج چھ اسرائیلی مغویوں کو رہا کر دیا ہے جس کے بعد فلسطین کے 600 کے قریب قیدیوں کی رہائی متوقع ہے
  • امریکی فوج میں برطرفیاں، صدر ٹرمپ نے اعلیٰ ترین جنرل کو بھی ان کے عہدے سے ہٹا دیا
  • کوئٹہ میں گذشتہ شب تشدد کے دو مختلف واقعات میں دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں
  • اسرائیلی فوج کا دعویٰ غلط ثابت ہوا، شری بیبس کے خاندان نے ان کی لاش کی تصدیق کر دی

اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی، ’یہ جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے‘


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.