پاکستان میں ججز کی سنیارٹی اور تبادلوں پر اختلافات، سینیئر وکیل اختر حسین جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی

پاکستان کے ایک سینیئر وکیل اختر حسین ججز کی تعیناتی کرنے والے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ااختر حسین نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں بتایا کہ ججز سنیارٹی اور تبادلوں پر پاکستان بار کے مؤقف سے متفق نہیں تھا اور ایسے میں یہی مناسب سمجھا کہ مستعفی ہو جاؤں۔
  • جرمنی میں فریڈرک مرز کی قدامت پسند جماعت کرسچن ڈیموکریٹس نے انتخابات میں واضح سبقت حاصل کر لی ہے۔ اس کامیابی کے باوجود جماعت کو جو امید تھی وہ کامیابی نہ مل سکی۔ اس جماعت کو 30 فیصد سے بھی کم ووٹ ملے ہیں۔
  • افغانستان میں طالبان نے ستر سال کی عمر کے ایک برطانوی جوڑے کو گرفتار کر لیا ہے۔
  • بلوچستان میں مسلح افراد نے رکن اسمبلی کے محافظوں سے اسلحہ چھینا اور شاہراہ بھی بلاک کی۔ فائرنگ سے ایک راہگیر ہلاک ہو گیا۔
  • اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی کو غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کر رہا ہے۔ حماس نے اسے جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
  • حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں تاخیر کر کے جنگ بندی کے معاہدے کی 'سنگین خلاف ورزی' کر رہا ہے۔
  • برطانوی وزیراعظم سر کئیر سٹارمر نے کہا ہے کہ وہ اس ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی اپنی ملاقات میں یوکرین کی خود مختاری پر بات کریں گے

پاکستان میں ججز کی سنیارٹی اور تبادلوں پر اختلافات، سینیئر وکیل اختر حسین جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts