نیویارک کی انتظامیہ کا پی آئی اے سے روزویلٹ ہوٹل میں تارکینِ وطن کے مرکز کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان

نیویارک سٹی حکومت نے پی آئی اے سے روزویلٹ ہوٹل سے متعلق معاہدے کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اے پی پی کے مطابق وفاقی حکومت اور دائیں بازو کے شدت پسند عناصر کے دباؤ پر اب میئر ایرک ایڈمز نے پیر کو اس ہوٹل کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
  • ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ کو روس اور ماسکو کے زیرِ قبضہ یوکرین کے علاقوں میں موجود نایاب معدنیات کے ذخائر تک رسائی دینے کے لیے تیار ہیں۔
  • امن کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ یوکرین کو بھول جائیں: فرانس کے صدر کی ٹرمپ سے ملاقات کا احوال
  • یوکرین میں جنگ بندی سے متعلق مذاکرات چند ہفتوں میں ہو سکتے ہیں: فرانس
  • یوکرین میں روس کی جنگ کے تین برس مکمل ہونے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں دو بار ایسے مواقع آئے جب امریکہ نے روس کا ساتھ دیا۔
  • فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلعے خیبر میں ایک فوجی آپریشن کے دوران دس شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں
  • اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے جنوبی شام کے زیادہ حصے کو غیرفوجی علاقہ بنانے کا مطالبہ کیا ہے
  • پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما اور وکیل قیضار خان میانخیل کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے

نیویارک کی انتظامیہ کا پی آئی اے سے روزویلٹ ہوٹل میں تارکینِ وطن کے مرکز کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts