پشاور ڈویژن کے کمشنر ریاض محسود کے مطابق ضلع نوشہرہ میں واقع دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے بعد ہونے والے دھماکے میں مدرسے کے نائب مہتمم اور جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق سمیت چھ افراد ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
- خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں واقع دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں ہونے والے ممکنہ خودکش دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سمیع الحق گروپ کے سربراہ مولانا حامد الحق بھی شامل ہیں۔
- سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے نو مئی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے سے متعلق کیس میں تحریک انصاف کو اضافی دستاویزات جمع کروانے کی مہلت دے دی ہے۔
- جیل میں قید کالعدم کرد گروپ ’پی کے کے‘ کے رہنما عبداللہ اوکلان نے اپنی تحریک کو ختم یا تحلیل کرنے اور اس میں شامل مسلح افراد سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
- روسی صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ امریکہ اور روس کے ساتھ ہونے والی ملاقات سے انھیں امید ہوئی ہے کہ مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے۔
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں ’خودکش‘ دھماکہ، مولانا حامد الحق سمیت چھ افراد ہلاک