یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ’امریکہ کی مدد ہماری سالمیت کے لیے اہم رہی ہے اور میں اس بات کو مانتا ہوں۔‘
- وزیراعظم شہباز شریف نےمولانا حامد الحق سمیت دیگر افراد کی ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک دہشت گردی کے ناسور کو دفن نہیں کر دیتے۔
- امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر زیلنسکی حد سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی کوشش کی اور یہ معاملہ ہماری توقعات کے برعکس رہا۔
- ملاقات کے نتیجے پر افسوس ہے تاہم تعلقات بہتر بنائے جا سکتے ہیں: صدر زیلینسکی
- امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ ایک ڈیل میکر ہیں، یوکرینی صدر نے جو کچھ کہا اس پرانھیں معافی مانگنا چاہیے
سخت مکالمے کے باوجود امریکہ اور یوکرین اب بھی سٹریٹیجک پارٹنرز ہیں: یوکرینی صدر زیلنسکی