یوکرین میں قیام امن کے لیے چار نکاتی منصوبہ پیش،’یوکرین کے لیے فوجی امداد جاری رکھیں گے‘: برطانوی وزیر اعظم

برطانیہ میں یورپی ممالک کے رہنماؤں کے اہم اجلاس میںطے پایا کہ یوکرین کے لیے فوجی امداد کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ برطانوی وزیر اعظم کے مطابق ’یورپ کی سلامتی کے لیے ضروری ہے کہ امریکہ کے ساتھ قریبی ہم آہنگی میں کام کرے۔‘
  • یورپی ممالک کے رہنماؤں پر مشتمل اہم اجلاس میں یوکرین کی حمایت اور سلامتی کے حوالے سے جائزے کے بعد طے پایا کہ یوکرین کے لیے فوجی امداد کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
  • اسرائیلی حکومت نے غزہ کی جنگ بندی میں آئندہ چھ ہفتوں تک عارضی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔
  • امریکی صدر سے ملاقات کے بعد برطانیہ پہنچنے والی یوکرینی صدر کا استقبال قدرِ مختلف رہا، جہاں برطانیہ کی جانب سے حمایت کے ساتھ ساتھ دو ارب پاؤنڈز کے قرض کا بھی اعلان کیا گیا
  • غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ ختم ہو جانے کے بعد اب دوسرے مرحلے کے لیے ثالثوں اور فریقین کے درمیان قاہرہ میں ملاقاتوں کے سلسلے کا آغاز ہو گیا ہے۔

یوکرین میں قیام امن کے لیے چار نکاتی منصوبہ پیش،’یوکرین کے لیے فوجی امداد جاری رکھیں گے‘: برطانوی وزیر اعظم


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.