جب تک جنگ جاری ہے یوکرین کو فوجی امداد جاری اور روس پر معاشی دباؤ بڑھایا جائے گا: یورپی رہنماؤں کا اتفاق

لندن میں منعقد یورپی ممالک کے رہنماؤں کے اہم اجلاس میں یوکرین کی حمایت اور سلامتی کے حوالے سے جائزے کے بعد طے پایا کہ جب تک روس یوکرین جنگ جاری ہے یوکرین کے لیے فوجی امداد کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
  • یورپی ممالک کے رہنماؤں پر مشتمل اہم اجلاس میں یوکرین کی حمایت اور سلامتی کے حوالے سے جائزے کے بعد طے پایا کہ یوکرین کے لیے فوجی امداد کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
  • برطانوی وزیر اعظم سر کیئر سٹامر نے اپنی رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ سٹریٹ پر یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی سے ہونے والی ملاقات میں انھیں اس بات کا یقین دلایا کہ 'برطانیہ بھر میں انھیں مکمل حمایت' حاصل ہے۔
  • اسرائیلی حکومت نے غزہ کی جنگ بندی میں آئندہ چھ ہفتوں تک عارضی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔

جب تک جنگ جاری ہے یوکرین کو فوجی امداد جاری اور روس پر معاشی دباؤ بڑھایا جائے گا: یورپی رہنماؤں کا اتفاق


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.