کراچی 3 ، باقی ملک کےلیے بجلی 2 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی

image

نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی۔

اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کےلیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے فی یونٹ جب کہ باقی ملک کےلیے بجلی 2 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی صارفین کو کمی کا ریلیف مارچ کے بلوں میں ملے گا۔

بجلی کے تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں کمی لائے ہیں، اویس لغاری

نوٹیفکیشن کے مطابق کےالیکٹرک کیلئے بجلی دسمبر 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں سستی کی گئی، باقی ملک کیلئےجنوری 2025 کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.