بلوچستان کے مسئلے کا حل بندوق نہیں بات چیت ہے،عبدالمالک بلوچ

image

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ نیشنل پارٹی ٹرین حادثے کی مذمت کرتی ہے۔

ہم نیوز کے پروگرام ’’ فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے بلوچستان کو سیاسی طور پر ڈیل نہیں کیا،بلوچستان میں کانفیڈنس بلڈنگ کی ضرورت ہے ۔

تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پر اضافہ ریکارڈ

بلوچستان میں کرپشن کا بازار گرم ہے ،عوامی خدمت اور نوجوانوں کو روزگار دینے کی ضرورت ہے،بلوچستان کے مسئلے کا حل بندوق نہیں بات چیت ہے ۔

واضح رہے جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشتگرد وں کیخلاف آپریشن مکمل ہوگیا ہے ، آپریشن میں 33 دہشتگرد ہلاک، ایف سی کے چار جوان شہید ہوئے۔

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والی 90 خواتین کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دبدئیے

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ آپریشن سے پہلے 21 مسافر شہید ہوئے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.