موٹروے ایم 5 پر پولیس کی کارروائی، مغوی بازیاب، 3 اغوا کار گرفتار

image

احمد پور شرقیہ، موٹروے ایم 5 پرموٹروے پولیس کی کارروائی،مغوی بازیاب،3اغوا کار گرفتارکر لئے۔

موٹروے پولیس کے مطابق گرفتارملزمان نے سلانوالی سے ایک شخص کواغوا کیا تھا، ملزمان سے اغوا میں استعمال گاڑی اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔

شمالی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ ، اسلحہ رکھنے کا اتھارٹی لیٹر بھی منسوخ

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں موٹروے پولیس نے نوشہرہ میں ایم ون کرنل شیرخان انٹرچینج کے قریب کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے لاکھوں روپے کے جعلی نوٹ برآمد اور 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق گاڑی سے 7 لاکھ 41 ہزار روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد ہوئی، 4 ملزمان گرفتارکرکے تھانہ مصری بانڈہ پولیس نوشہرہ کے حوالے کردیئے گئے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.