زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 15 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کم ہوگئے جس کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 11 ارب 9 کروڑ 79 لاکھ ڈالر ہو گئی۔
کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 83 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ، جبکہ مجموعی ذخائر کی مالیت 15 ارب 98 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔