90 منٹ کی فون کال: پوتن نے یوکرین میں مکمل جنگ بندی کے لیے صدر ٹرمپ کے سامنے کیا شرائط رکھیں

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے امریکی ہم منصب کے ساتھ فون پر بات چیت میں یوکرین میں فوری طورپر جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے تاہم وہاں توانائی کے انفراسٹرکچر کو نشانہ نہ بنانے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے
  • روسی صدر ولادیمیر پوتن نے امریکی ہم منصب کے ساتھ فون پر بات چیت میں یوکرین میں فوری طورپر جنگ بندی کو مسترد کر دیا ہے تاہم وہاں توانائی کے انفراسٹرکچر کو نشانہ نہ بنانے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
  • غزہ کی پٹی میں بدھ کی صبح اسرائیلی فضائیہ نے پھر سے حملے کیے جن میں میڈیارپورٹس کے مطابق کم از کم نو افراد ہلاک ہوئے۔
  • ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے رات گئے پی ٹی آئی کے 75 کارکنوں کو انسداد دہشتگردی عدالت کے حکم پر رہا کر دیا گیا۔
  • غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے 'بڑے پیمانے' پر فضائی حملوں میں حماس کے وزارت صحت کے مطابق 400 سے زائد فلسطینی ہلاک، حملوں کا آغاز اس وقت ہوا جب مکین سحری کی تیاری کر رہے تھے۔
  • اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جب تک ضروری ہوا وہ غزہ میں حماس کے رہنماؤں اور انفراسٹرکچر کے خلاف حملے جاری رکھنے کے لیے تیار ہے اور یہ مہم فضائی حملوں سے آگے بڑھائی جائے گی۔
  • حماس نے اسرائیل کے اس اقدام کو دھوکہ اور غداری قرار دیا اور کہا کہ اسرائیل کی حکومت نے جنگ بندی کو ختم کرنے کا ارادہ کیا ہے۔

90 منٹ کی فون کال: پوتن نے یوکرین میں مکمل جنگ بندی کے لیے صدر ٹرمپ کے سامنے کیا شرائط رکھیں


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.