برطانوی ٹیکس اتھارٹی نے حسن نواز پر 5.2 ملین پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کر دیا

image

حسن نواز پر برطانوی ٹیکس اتھارٹی نے 5.2 ملین پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کر دیا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز پر جرمانہ ٹیکس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ہوا،برطانوی حکومت نے تازہ فہرست میں حسن نو از کو ٹیکس ڈیفالٹر قرار دے دیا۔

ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

برطانوی حکومت کے مطابق حسن نوا ز نے 5 اپریل 2015 سے 6 اپریل 2016 تک تقریبا 94 لاکھ پاؤنڈ کا ٹیکس ادا نہیں کیا۔

قانونی ماہرین کے مطابق دیوالیہ ہونے کے باوجود حسن نو از پر عائد جرمانے کی وصولی کا امکان ہے، اس حوالے سے برطانوی حکومت نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر تفصیلات شیئر کردی ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.