گاڑیوں کی خریداری،فروری میں بینکوں کی جانب سے قرض فراہمی بڑھ گئی

image

بینکوں کی جانب سے گاڑیوں کی خریداری کے لئے قرضوں کے اجرا میں فروری کے دوران سالانہ بنیادوں پر2.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق فروری میں گاڑیوں کی خریداری کے لئے بینکوں کی جانب سے قرضوں کے اجراکا حجم 249 ارب روپے ریکارڈکیاگیا جو گزشتہ سا ل فروری کے مقابلے میں 2.4 فیصد زیادہ ہے۔

سونا مزید 1650روپے مہنگا،فی تولہ3 لاکھ 19ہزار کا ہوگیا

گزشتہ سا ل فروری میں گاڑیوں کی خریداری کے لئے بینکوں کی جانب سے فراہم کردہ قرضوں کاحجم 243 ارب روپے ریکارڈکیا گیا تھا۔

جنوری میں گاڑیوں کی خریداری کے لئے بینکوں کی جانب سے فراہم کردہ قرضوں کا حجم 242 ارب روپے ریکارڈکیا گیا جو فروری میں بڑھ کر 249 ارب روپے ہو گیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.