امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کو ختم کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔ ٹرمپ کی جانب سے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کو ان کی انتخابی مہم کے دوران کیے گئے وعدوں اور قدامت پسندوں کے دیرینہ مقصد پوراکرنے سے جوڑا جا رہا ہے
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کو ختم کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں
- وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی نئے فوجی آپریشن کا آغاز نہیں کیا جا رہا اور پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں اس موضوع پر بات ہوئی ہے۔
- سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں 10 شدت پسند جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن حسنین اختر ہلاک ہو گئے ہیں۔
- حماس کے زیر انتظام شہری دفاع کے ادارے نے کہا ہے کہ غزہ میں رات بھر اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 85 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔
ٹرمپ نے امریکی محکمہ تعلیم کو بند کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟