رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کے پاکستان میں قیام کی مدت 30 جون 2025 تک ہے: اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے جلال الدین و دیگر افغان پناہ گزینوں کی درخواست نمٹاتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے اور کہا ہے کہ 27 جولائی 2024 کے نوٹیفکیشن کے مطابق رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کے پاکستان میں قیام کی مدت 30 جون 2025 تک ہے۔
  • رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کے پاکستان میں قیام کی مدت 30 جون 2025 تک ہے: اسلام آباد ہائی کورٹ
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کو ختم کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں
  • وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی نئے فوجی آپریشن کا آغاز نہیں کیا جا رہا اور پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں اس موضوع پر بات ہوئی ہے۔
  • سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں 10 شدت پسند جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن حسنین اختر ہلاک ہو گئے ہیں۔

رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کے پاکستان میں قیام کی مدت 30 جون 2025 تک ہے: اسلام آباد ہائی کورٹ


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts