میرب علی کا جلد شادی کا عندیہ، مہمانوں کی فہرست بھی تیار کرلی

image

ماڈل واداکارہ میرب علی نے جلد شادی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مہمانوں کی فہرست بھی تیار کرلی ہے۔

اداکارہ میرب علی حال ہی میں علی سفینہ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔

گاڑی چلانے والے غیر ضروری ہارن بجانے سے گریز کریں، سبینا فاروق

انہوں نے کہا کہ ان کے گھر میں جنات یا نظر نہ آنے والی مخلوق کا سایہ ہے، جس وجہ سے اب ان کا گھر فروخت ہی نہیں ہو رہا اوریہ انکشاف بھی کیا کہ کچھ عرصہ قبل ہی سلیپ پیرالیسزکا بھی شکار ہوئیں، جس سے وہ ڈر گئیں۔

شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال پراداکارہ نے بتایا کہ ان کی شادی جلد ہوگی اور انہوں نے عاصم اظہر کے ساتھ مل کر مہمانوں کی فہرست بھی تیار کرلی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.