7.7 شدت کے زلزلے سے میانمار اور تھائی لینڈ میں تباہی، بینکاک میں عمارت گِرنے کے بعد لوگوں کی تلاش جاری

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق میانمار میں آنے والے پہلے زلزلے کے 12 منٹ کے بعد ایک اور زلزلہ آیا ہے۔ دوسرے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ دوسرے زلزلے کا مرکز ساگانگ سے 18 کلومیٹر جنوب میں تھا۔
  • میانمار میں 7.7 شدت کے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس، بنکاک میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے درجنوں افراد لاپتہ
  • آئی ایم ایفنے پاکستان کو بجلی کی قیمت میں ایک روپے فی یونٹ کمی کی اجازت دے دی ہے تاہم آئی ایم ایف نے بجلی پر ٹیکسوں میں کمی کی پاکستان کی تجویز کو مسترد کیا ہے۔
  • امریکہنے فلسطین کے حامی مظاہرین کے خلاف کارروائی کے تحت کم از کم 300 غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں
  • اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستانی صحافی وحید مراد کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں 50 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی ہے۔
  • بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک مرتبہ پھر موبائل فون پر انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی، پریس کلب جانب جانے والے تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا

7.7 شدت کے زلزلے سے میانمار اور تھائی لینڈ میں تباہی، بینکاک میں عمارت گِرنے کے بعد لوگوں کی تلاش جاری


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts