غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے دوبارہ آغاز کے بعد اب تک 322 بچے ہلاک ہو چکے ہیں: یونیسیف

اسرائیل نے 18 مارچ کو غزہ میں ایک بار پھر کارروائیاں شروع کی تھیں اور الزام عائد کیا تھا کہ حماس نے جنگ بندی کو بڑھانے اور غزہ میں موجود 59 یرغمالیوں کو رہا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
  • اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں گذشتہ دو ہفتوں میں اسرائیلی کاروائیوں کے دوران 609 بچے زخمی ہوئے ہیں۔
  • یونیسیف کے مطابق غزہ میں ایک بار پھر بچوں کو جان لیوا تشدد اور محرومی کی طرف دھکیل دیا گیا ہے۔
  • منگل کے روز کراچی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما سمی دین بلوچ کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔
  • انڈیا کی ریاست گجرات میں پٹاخہ فیکٹری میں آگ لگنے کے سبب 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے دوبارہ آغاز کے بعد اب تک 322 بچے ہلاک ہو چکے ہیں: یونیسیف


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts