نوازشریف کی بجلی کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو مبارک باد

image

صدر مسلم لیگ ن نوازشریف کی بجلی کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ 

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی مزید کم ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت میں بہتری سے عام آدمی کی زندگی میں بہتری آ رہی ہے، حکومت غریبوں کی زندگی میں آسانی لانے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔

نواز شریف نے مزید کہا کہ حکومت کی مسلسل کوششوں سے مہنگائی کا خاتمہ ممکن ہوگا۔

100 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی کتنی سستی ہوئی؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.