فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

image

پاکستان میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 5 ہزار 500 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4714 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 74 ہزار 348 روپے ہوگئی۔

بھارتی اداکارہ سونا اسمگلنگ کے شبہے میں ایئرپورٹ پر گرفتار

عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونا 51 ڈالر سستا ہوکر 3038 فی اونس کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 460 روپے کمی سے 3 ہزار 120 روپے ہوگئی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.