پاکستان ریلوے کا خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کا اعلان

image

پاکستان ریلوے نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو 25 اپریل سے چلانے کا فیصلہ کر لیا۔

اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق پشاورکینٹ سے کراچی سٹی چلنے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس بحال کی جا رہی ہے۔ ٹرین 25 اپریل 2025 سے سفر کا آغاز کرے گی۔

یہ ٹرین کراچی سٹی سے پشاور_کینٹ کے درمیان براستہ کوٹری،دادو، لاڑکانہ، جیکب آباد، کندھ کوٹ، کشمور، راجن پور، ڈیرہ غازیخان، کوٹ ادو، کوٹ سلطان، لیہ، بھکر، کندیاں، میانوالی، جنڈ، اٹک سٹی جنکشن، نوشہرہ اور پشاور سفر کرتی ہے۔

ریلوے کا 3 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

مین لائن کوٹری جنکشن سے اٹک سٹی جنکشن پر براستہ لاڑکانہ، ڈیرہ غازیخان، کوٹ ادو، میانوالی، پشاور اور کراچی کے لیے یہ واحد ٹرین ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.