ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر، وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو ہرا دیا

image

ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر، وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو ہرا دیا۔

وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دےدی، ویسٹ انڈیز نے مقررہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

پی ایس ایل 10 میں پہلی بار مکمل اردو کمنٹری کرنے کا فیصلہ

آئرلینڈ نے مقررہ 50 اوورزمیں9 وکٹوں کے نقصان پر248رن بنائے، آئر لینڈ کی جانب سے کپتان لورا ڈیلانی نے67 رن کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

لی پاؤل 46 اور گیبی لیوائس نے 45 رن بنائے، ویسٹ انڈیز کی جانب سے ہیلی میتھیو نے 50 رن دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.