امریکہ نے ایران سے براہ راست مذاکرات سے قبل اس کے تیل کے تجارتی نیٹ ورک پر نئی پابندیاں نافذ کی ہیں۔ ایک اعلان کے مطابق چین میں قائم خام تیل کے سٹوریج ٹرمینل کے علاوہ متحدہ عرب امارات میں مقیم انڈیا شہری جگویندر سنگھ برار پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
- حکام کا کہنا ہے کہ تین بچوں سمیت پانچ افراد پر مشتمل ایک سیاح خاندان کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر نیو یارک کے دریائے ہڈسن میں حادثے کا شکار ہوا ہے۔
- پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہا ہے کہ اب تک غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے آٹھ لاکھ 57 ہزار سے زیادہ افراد کو واپس اپنے ممالک میں بھیجا جاچکا ہے
- بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے بھائی نواز شریف کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے۔
امریکہ کی ایرانی تیل کی تجارت میں ملوث انڈین شہری اور چینی ٹرمینل پر پابندیاں