انگلینڈ کے سکولوں میں موبائل فون پر پابندی عائد کر دی گئی

image

انگلینڈ کے 90 فیصد سے زائد اسکولوں میں موبائل فون پر پابندی عائد کردی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیشنل ایجوکیشن یونین کے سربراہ نے سکولوں میں موبائل فونز اور 16 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر قانونی پابندی کا مطالبہ کیا تھا۔ یونین کے سربراہ نے کہا کہ یہ بات اس وقت سامنے آئی جب ایک سروے میں معلوم ہوا کہ اوسطاً 12 سالہ بچے کو اپنے موبائل فون پر انتہائی سخت فحش مواد تک رسائی حاصل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ نوجوان لڑکوں کی صحت، عورتوں اور لڑکیوں، جنس اور تعلقات کے بارے میں ان کے تصورات کے لیے ناقابل یقین حد تک نقصان دہ ہے۔


News Source   News Source Text

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts