کراچی میں مظاہرین کے تشدد سے ایک احمدی شہری ہلاک: پولیس

کراچی کے تھانہ صدر کے ایس ڈی پی او محمد صفدر کے مطابق عبادت گاہ کے باہر ہونے والے احتجاج کے دوران احمدی شہری مظاہرین کے تشدد سے ہلاک ہوا ہے۔پولیس کے مطابق عبادت گاہ کے باہر کس نے ہنگامہ آرائی کی اور مقتول پر کس نے تشدد کیا، اس حوالے سے ایف آئی آر درج کرنے کے بعد تحقیقات کی جائیں گی۔
  • کراچی: احمدیوں کی ایک عبادت گاہ کے باہر احتجاج، مظاہرین کے تشدد سے ایک احمدی شہری ہلاک
  • کے ایف سی کے خلاف پرتشدد حملوں کے الزام میں 170 سے زائد افراد گرفتار
  • سابق وزیر اعظم عمران خان کا اپنی لیگل ٹیم کے ذریعے پیغام میں کہنا ہے کہ 'میں نے کسی کو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہونے کا اختیار نہیں دیا ہے
  • پاکستانی آرمی چیف کی جانب سے 'اوورسیز پاکستانیز کنونشن 2025' میں اپنے خطاب کے دوران یہ کہا گیا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے جس پر انڈیا کے دفترِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال کا کہنا تھا کہ 'شہ رگ میں کوئی غیر ملکی چیز کیسے ہو سکتی ہے؟'

کراچی میں مظاہرین کے تشدد سے ایک احمدی شہری ہلاک: پولیس


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.