ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی مذاکرات کا دوسرا دور: تہران مذاکرات کی میز پر آنے کے لیے آمادہ کیوں ہوا؟

ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور سنیچر کے روز روم میں ہوا۔ مذاکرات کے اختتام پر دونوں ممالک نے اگلے ہفتے دوبارہ ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ فوجی کارروائی کی دھمکیوں کے بعد مذاکرات کے نتیجے میں کشیدگی میں کمی کی زیادہ امیدیں نہیں لگائی جا سکتیں۔
  • ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور سنیچر کے روز روم میں ہوا۔ مذاکرات کے اختتام پر دونوں ممالک نے اگلے ہفتے دوبارہ ملاقات پر اتفاق کیا ہے
  • روسی میڈیا کے مطابق صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین میں ایسٹر کے موقع پر جنگ بندی کا اعلان کر دیا
  • وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کابل دورے کے موقع پر پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ’افغان پناہ گزینوں کو عزت و احترام کے ساتھ ان کے وطن واپس بھیجا جا رہا ہے۔ دونوں ممالک نے اتفاق کیا ہے کہ اپنی سرزمین کسی بھی قسم کی دہشت گردی میں استعمال نہیں ہونے دیں گے‘
  • سنیچر کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 تھی

ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی مذاکرات کا دوسرا دور: تہران مذاکرات کی میز پر آنے کے لیے آمادہ کیوں ہوا؟


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.