پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر پر انڈین حملوں میں 26 شہری ہلاک، پاکستان کا متعدد انڈین طیارے اور ڈرونز گرانے کا دعویٰ

پاکستانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انڈیا نے منگل کی رات پاکستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں چھ مقامات پر حملے کیے ہیں جن میں بچوں اور خواتین سمیت 26 شہری ہلاک جبکہ 46 زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ پاکستانی فوج نے جوابی کارروائی میں انڈیا کے کئی طیارے اور ڈرونز مار گرائے ہیں۔
  • پاکستانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انڈیا نے پاکستان اور اِس کے زیر انتظام کشمیر میں چھ مقامات کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 26 شہری ہلاک جبکہ 46 زخمی ہوئے ہیں
  • پاکستان کی فوج اور وزیر دفاع نے جوابی کارروائی میں متعدد انڈین طیارے اور ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے
  • انڈین حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس نے پہلگام حملے کے بعد ’آپریشن سندور‘ کے تحت پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں 'دہشتگردوں کے ٹھکانوں' کو نشانہ بنایا ہے
  • چین نے انڈین حملوں کو ’افسوسناک‘ قرار دیا ہے جبکہ امریکہ کے صدر ٹرمپ نے انھیں ’شرمناک‘ کہا ہے

پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر پر انڈین حملوں میں 26 شہری ہلاک، پاکستان کا متعدد انڈین طیارے اور ڈرونز گرانے کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.