پاکستان کے ایئر ڈیفنس نے ایک اور بھارتی ہیروپ ڈرون مار گرایا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کے ایئر ڈیفنس کی جانب سے ہیروپ ڈرون بہاولنگر میں گرایا گیا۔
واضح رہے کہ اس قبل پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا کہ افواجِ پاکستان نے ہارڈ کِل (ہتھیاروں) اور سافٹ کِل (تکنیکی) صلاحیتوں کے ذریعے اب تک انڈیا کے 25 اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز کو مار گرایا گیا ہے۔