ڈونلڈ ٹرمپ کا انڈیا اور پاکستان کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کرنے کا اعلان

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ انڈیا اور پاکستان کی قیادت کے ساتھ مل کر یہ دیکھیں گے کہ کیا ’ہزار سال بعد‘ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے۔ امریکی صدر نے دونوں ممالک کے ساتھ اپنی تجارت کو بھی بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
  • انڈیا کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے واضح کر دیا ہے کہ 'نیا بھارت' دہشتگردی کے خلاف سرحد کے دونوں جانب کارروائی کرے گا
  • انڈین فضائیہ کا کہنا آپریشن سندور اب بھی جاری ہے اور اس بارے میں ایک تفصیلی بریفنگ کی جائے گی
  • امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ انڈیا اور پاکستان کی قیادت کے ساتھ مل کر 'ہزار سال' پرانے مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کرنے کی کوشش کریں گے
  • پاکستان کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان انڈیا کے ساتھ تعمیری سفارتکاری اور جامع مذاکرات کا خواہاں ہے اور تنازع جموں و کشمیر سمیت تمام مسائل کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی خواہش رکھتا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا انڈیا اور پاکستان کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کرنے کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.