پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے انڈیا کے خلاف جوابی کارروائی سے متعلق تفصیلی پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ کوئی انڈین پائلٹ پاکستان کی حراست میں نہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ کنٹرول لائن پر جنگ بندی کے وعدے پر سختی سے عمل پیرا ہیں، تاہم فریق مخالف نے خلاف ورزی کی تو بھرپور جواب دیں گے۔
- پاکستان اور انڈیا نے جنگ بندی پر عملدرآمد کی یقینی دہانی کرائی ہے مگر خلاف ورزی کی صورت میں 'بھرپور جواب' دینے کا پیغام دیا ہے
- امریکہ کا چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان،تفصیلاتصدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھجوا دی گئیں
- پاکستان کی فوج کے ترجمان لیفٹینیٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ کوئی انڈین پائلٹ پاکستان کی حراست میں نہیں۔
- انڈیا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے آپریشن سندور اور سیزفائر پر پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے
کوئی انڈین پائلٹ پاکستان کی حراست میں نہیں، جنگ بندی کی خواہش کا اظہار انڈیا کی جانب سے کیا گیا: ڈی جی آئی ایس پی آر