جنگ بندی پر عملدرآمد: پاکستان اور انڈیا کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان آج رابطہ ہوگا

image

پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی پر عملدرآمد کا جائزہ لینے اور کشیدگی میں کمی کے لیے دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان آج رابطہ متوقع ہے۔

سنیچر کو انڈیا کے سیکریٹری خارجہ وکرم مسری نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد کہا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان 12 مئی کو دن 12 بجے دوبارہ بات ہوگی۔

سنیچر کو تین بج کر 35 منٹ پر پاکستان او انڈیا کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان بات ہوئی تھی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.