غزہ میں اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی

حماس کے زیر انتظام سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان محمود باسل کے مطابق ان حالیہ اسرائیلی فضائی حملوں کی وجہ سے زیادہ تر ہلاکتیں جنوبی شہر خان یونس میں ہوئی ہیں۔ ہلاک ہونے والے میں 13 افراد پر مشتمل خان یونس کا سمور خاندان بھی شامل ہے۔
  • غزہ کے ایک اہم علاقے خان یونس میں تازہ اسرائیلی فضائی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے۔
  • ترکی میں یوکرین امن مذاکرات کا آغاز آج: صدر پوتن شریک نہیں ہوں گے، روس
  • پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 1100 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ
  • پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کو بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی نگرانی میں لیا جانا چاہیے: راج ناتھ سنگھ
  • وزیراعظم شہباز شریف کا پسرور چھاؤنی میں خطاب: ’آپ نے انڈیا سے 1971 کا بدلہ اِس جنگ میں لے لیا‘
  • اسرائیل نے جنگ سے تباہ حال غزہ میں بڑے پیمانے پر شہریوں کے انخلا کے احکامات جاری کر دیے

غزہ میں اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.