شدید طوفانی بگولے، مرنے والوں کی تعداد37 ہوگئی

image

امریکا کے وسطی علاقوں میں طوفانی بگولوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی،  حادثات کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 37 ہوگئی۔

آرکنساس میں 50 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 8 افراد ہلاک ہو گئے، مسیسپی میں 6 جبکہ ریاست میسوری میں سب سے زیادہ 12 ہلاکتیں ہوئیں۔  طوفانی بگولوں سے 50 افراد زخمی ہوئے ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، گھروں کو شدید نقصان ہوا، ایک درجن ریاستوں میں 7لاکھ سے زیادہ گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔ دوسری جانب امریکی محکمہ موسمیات نت شہریوں نے مزید 2 روز تک بلاضرورت گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کردی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.