حماس اور اسرائیل کے درمیان سنیچر کے روز دوحہ میں شروع ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کے موقعے پر قاہرہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ایک نئی تجویز پیش کی ہے۔ ایک مصری ذریعے نے بی بی سی کو اس تجویز سے متعلق بتایا کہ اس میں 45 سے 60 دن کی جنگ بندی کے علاوہ 200 فلسطینی قیدیوں کے بدلے میں حماس کے زیر حراست آٹھ سے دس اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی بھی شامل ہے۔
- غزہ جنگ بندی پر بات چیت: دوحہ میں مصر کی یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کی تجویز
- آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کے تسلسل کے لیے پاکستان پر نئی شرائط عائد کر دیں
- انڈین فوج کا کہنا ہے کہ 12 مئی کو پاکستان اور انڈیا کے درمیان طے پایا جانے والا جنگ بندی کا معاہدہ ختم نہیں ہوا ہے
- ’انڈین پراپیگنڈے‘ کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کے لیے پاکستان کا بلاول بھٹو کی قیادت میں سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ
- انڈیا کا ای او ایس-09 سیٹیلائٹ لانچ کے تیسرے مرحلے میں ناکام ہو گیا
- حماس نے 60 روزہ جنگ بندی کے بدلے کچھ قیدیوں کو رہا کرنے پر کی تجویز دی ہے
- میکسیکو کی بحریہ کا ایک تربیتی بحری جہاز امریکہ کے شہر نیویارک کے بروکلن پل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے ہیں
غزہ جنگ بندی پر بات چیت: دوحہ میں مصر کی یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کی تجویز