وزارت کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اکتوبر 2023 سے اب تک اس پٹی میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 53 ہزار 822 تک پہنچ گئی ہے۔ غزہ کے لوگ پہنچنے والی امداد کو ناکافی قرار دے رہے ہیں۔
- حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی وجہ سے 60 افراد ہلاک اور 185 زخمی ہوئے ہیں۔
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین سے امریکہ درآمد کی جانے والی تمام اشیا پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔
- پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے خضدار میں بچوں کی سکول بس پر حملے میں انڈیا ملوث ہے۔
- میانوالی میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی میں تین شدت پسند ہو گئے ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی
غزہ میں پہنچنے والا امدادی سامان ’سمندر میں ایک قطرے کے برابر ہے‘