سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

image

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 31 ڈالر اضافے سے 3357 ڈالر پر پہنچ گیا۔

آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونے کے نرخ 3100 روپے بڑھکر 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق دس گرام سونے کے بھاؤ 2658 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے ہوگئے۔

اعداد و شمار کے مطابق چاندی کی فی تولہ قیمت 42 روپے اضافے سے 3508 روپے ہوگئی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.