پاکستان، انڈیا سرحد پر فوجیوں کی تعیناتی: ’ہم لگ بھگ 22 اپریل سے پہلے کی صورتحال پر واپس جا چکے ہیں،‘ جنرل ساحر شمشاد مرزا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے خبررساں ادارے روئٹرز کو دیے گئے ایک انٹرویومیں کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان مستقبل میں کشیدگی میں اضافے کا خطرہ بڑھ گیا ہے کیونکہ اس بار لڑائی کشمیر کے متنازع علاقے تک محدود نہیں تھی۔
  • پاکستان دھوکے میں نہ رہے، آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا ہے: نریندر مودی
  • پاکستان، انڈیا سرحد پر فوجیوں کی اضافی تعیناتی: ’ہم لگ بھگ 22 اپریل سے پہلے کی صورتحال پر واپس جا چکے ہیں،‘ جنرل ساحر شمشاد مرزا
  • حماس نے غزہ میں سیزفائر اور یرغمالیوں کی رہائی کے مجوزہ منصوبے کو مسترد کر دیا
  • ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ: ارشد ندیم نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 86.34 میٹر کی تھرو پھینک کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
  • دہشت گردی انڈیا کا اندرونی مسئلہ ہے، پاکستان انڈیا کی اجارہ داری کبھی قبول نہیں کرے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر

پاکستان، انڈیا سرحد پر فوجیوں کی تعیناتی: ’ہم لگ بھگ 22 اپریل سے پہلے کی صورتحال پر واپس جا چکے ہیں،‘ جنرل ساحر شمشاد مرزا


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.