پاکستان کے سابق وزیرِ خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں نو رکنی پارلیمانی وفد نیویارک پہنچ گیا. سرکاری میڈیا کے مطابق، پاکستانی وفد اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس، اقوامِ متحدہ کے جنرل اسمبلی کے صدر سمیت سلامتی کونسل کے مستقل اور غیر مستقل اراکین کے سفیروں سے ملاقاتیں کرے گا۔
- پاکستان کے سابق وزیرِ خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں نو رکنی پارلیمانی وفد نیویارک پہنچ گیا
- پاکستان کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ حالیہ ہفتوں کی پیش رفت نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ انڈیا دھمکیوں، غلط بیانی یا طاقت کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا
- فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا اور پاکستان کا مستقبل ایک مستحکم اور خوشحال بلوچستان سے وابستہ ہے
- امریکی ریاست کولوراڈو میں اسرائیلی یرغمالیوں کے لیے منعقدہ ریلی پر ایک شخص نے پیٹرول بموں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں
بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان کا نو رکنی پارلیمانی وفد نیویارک پہنچ گیا