اسلام آباد میں معروف ٹک ٹاکر کو قتل کر دیا گیا

image

اسلام آباد کے تھانہ سمبل کی حدود میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو قتل کردیا گیا۔

اپر چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا،ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو سیکٹر جی13 ون میں قتل کیا گیا۔ نامعلوم افراد نے گھر کے اندر گھس کر ثنا یوسف پر فائر کئے۔فائرنگ کرنے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔لاش کو تھانہ سمبل پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ پوسٹمارٹم کیلئےڈیڈ باڈی کوہسپتال منتقل کر دیا گیااورواقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 

منتقل کر دیا گیااورواقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.