انڈیا کی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ایک مسافر طیارہ گِر کر تباہ ہو گیا ہے جس پر 200 سے زیادہ مسافر سوار تھے۔ فلائیٹ ریڈار کے مطابق مسافر طیارے سے آخری سگنل احمد آباد ایئرپورٹ سے ٹیک آف ہونے کے فوراً بعد موصول ہوا تھا۔
- انڈیا کے شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ: 'طیارے سے آخری سگنل ٹیک آف کے فوراً بعد موصول ہوا تھا'
- حادثے کا شکار ہونے والے طیارے پر 200 سے زائد مسافر سوار تھے
- عراق میں امریکی سفارتخانے کو 'سکیورٹی خدشات' کے باعث جزوی طور پر خالی کروانے کا اعلان
- 'ظاہر جعفر بے رحم قاتل ہے اور ہمدردی کے قابل نہیں': نور مقدم قتل کیس میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری
انڈیا کے شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ: ’طیارے سے آخری سگنل ٹیک آف کے فوراً بعد 625 فٹ کی بلندی سے موصول ہوا تھا‘