وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو اقتدار میں لانا ایک منظم منصوبے کا حصہ تھا، جس کا آغاز ایک دہائی قبل ہوا اور جس پر عمل درآمد جنرل (ر) فیض حمید کی نگرانی میں کیا گیا۔
- روس کے حملے کے بعد یوکرین میں دس لاکھ گھر بجلی سے محروم ہو گئے: حکام
- اقوامِ متحدہ کے عہدیدار کا پاکستانی حکومت سے عمران خان کی 'قیدِ تنہائی' فوری ختم کرنے کا مطالبہ
- ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی سے متعلق اعلان کے باوجود تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں جھڑپیں جاری
- این ایف سی ایوارڈ بھیک نہیں بلکہ حق ہے: نواز شریف
- امن کا نوبیل انعام جیتنے والی نرگس محمدی کو ایران میں 'پُرتشدد طریقے سے گرفتار' کرلیا گیا، شوہر کی تصدیق
عمران خان کو اقتدار میں لانا ایک منظم منصوبہ تھا جس کے نگران جنرل فیض حمید رہے: خواجہ آصف کا دعویٰ