انڈیا کی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ایک مسافر طیارہ گِر کر تباہ ہو گیا ہے جس پر 200 سے زیادہ مسافر سوار تھے۔ فلائٹ ریڈار کے مطابق مسافر طیارے سے آخری سگنل احمد آباد ایئرپورٹ سے ٹیک آف ہونے کے فوراً بعد موصول ہوا تھا۔
- انڈیا کے شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، طیارے پر مسافروں اور عملے کے اراکین سمیت 244 افراد سوار تھے
- فلائٹ ریڈار کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ لندن جا رہا تھا اور 'ٹیک آف کے فوراً بعد 625 فٹ کی بلندی پر طیارے سے رابطہ منقطع ہو گیا'
- عراق میں امریکی سفارتخانے کو 'سکیورٹی خدشات' کے باعث جزوی طور پر خالی کروانے کا اعلان
- 'ظاہر جعفر بے رحم قاتل ہے اور ہمدردی کے قابل نہیں': نور مقدم قتل کیس میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری
انڈیا کے شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ: ’ٹیک آف کے فوراً بعد 625 فٹ کی بلندی پر طیارے سے رابطہ منقطع ہوا‘