وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ ’پاکستان تحریکِ انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد زیر غور نہیں۔‘ انھوں نے کہا کہ حکومت نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی متعدد بار پیشکش کی ہے تاہم پی ٹی آئی مسلسل مذاکرات سے انکاری رہی ہے۔
- پینٹاگون کے مطابق امریکی حملے نے ایران کا جوہری پروگرام ایک سے دو سال پیچھے دھکیلا ہے۔
- باجوڑ میں ایک بم دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
- اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لیے 'ضروری شرائط' پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
- ٹرمپ اور نتن یاہو کی ملاقات اگلے ہفتے: 'ایران، غزہ، شام اور خطے کے دیگر چیلنجز' پر بات چیت متوقع
تحریکِ انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد زیر غور نہیں: رانا ثنا اللہ