اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد ایران میں ’افغان مخالف‘ رویے میں اضافہ: ہزاروں افغان شہریوں کی ایران بدری

ایران اسرائیل جنگ کے بعد ایران سے افغان پناہ گزینوں کی گرفتاری اور ملک بدری میں تیزی آئی ہے۔ ایرانی وزارت داخلہ کے مطابق افغان باشندوں کی گرفتاری کا عمل جنگ کے دنوں میں بھی نہیں رکا۔ ایرانی حکومت کی جانب سے ہزاروں کی تعداد میں افغان باشندوں کو مُلک بدر کیا جا چُکا ہے۔
  • اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد ایران میں ’افغان مخالف‘ رویے میں اضافہ: ہزاروں افغان شہریوں کی ایران بدری
  • وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد زیر غور نہیں۔
  • پینٹاگون کے مطابق امریکی حملے نے ایران کا جوہری پروگرام ایک سے دو سال پیچھے دھکیلا ہے۔
  • اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ’ہم تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو ہر حال میں رہا کروائیں گے اور حماس کا نام و نشان تک مٹا دیں گے۔‘
  • ٹرمپ کا امریکی مرکزی بینک کے سربراہ سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد ایران میں ’افغان مخالف‘ رویے میں اضافہ: ہزاروں افغان شہریوں کی ایران بدری


News Source

مزید خبریں

BBC
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts