امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس اعلان کے بعد کہ ان کے ملک کے حملوں نے ایران کے جوہری پروگرام کو کئی دہائیوں تک پیچھے دھکیل دیا ہے، امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے بدھ کے روز کہا کہ ان حملوں نے اس پروگرام کو صرف ایک سے دو سال پیچھے دھکیلا ہے۔
- پینٹاگون کے مطابق امریکی حملے نے ایران کا جوہری پروگرام ایک سے دو سال پیچھے دھکیلا ہے۔
- باجوڑ میں ایک بم دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
- اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لیے 'ضروری شرائط' پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
- ٹرمپ اور نتن یاہو کی ملاقات اگلے ہفتے: 'ایران، غزہ، شام اور خطے کے دیگر چیلنجز' پر بات چیت متوقع
امریکی حملے نے ایران کا جوہری پروگرام ایک سے دو سال پیچھے دھکیلا ہے: پینٹاگون