Mozzarella Cheese

Mozzarella Cheese is regarded among the popular dishes. Read the complete Mozzarella Cheese with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mozzarella Cheese from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

 Mozzarella Cheese

Person Person

4-5 persons

time Time

0:40 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

1903

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
موزریلا چیز (INGREDIENTS)
  1. دودھ ایک گیلن
  2. ٹاٹری ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  3. لیکوڈ ریننٹ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  4. پانی حسبِ ضرورت
METHOD
  • سٹین لیس سٹیل کے برتن میں دودھ ڈالیں۔تھوڑے سے پانی میں ٹاٹری مکس کرکے دودھ میں مکس کر دیں۔
  • جب دودھ اُبلنے کے قریب ہوتو اِسے چولہے سے ہٹا لیں اور اِس میں ریننٹ مکس کریں۔ اب اِس کو پانچ منٹ کےلئے رکھ دیں۔
  • اب پنیر کسٹرڈ کی طرح جم جائے گا۔ اگر آمیزہ پتلا ہو تو اِس کو کچھ دیر مزید پڑا رہنے دیں یہاں تک کہ وہ کسٹرڈکی طرح گاڑھا ہو جائے۔

  • اب پھٹے ہوئے دودھ کا پانی چھلنی سے چھن جائے گا۔
  • پنیر کو دونوں ہاتھوں کی مدد سے دبائیں تاکہ اِس میں سے پانی نکل جائے۔
  • پنیر کو مائکروویو پروف باؤل میں ڈال دیں اور اِس کو ایک منٹ تک مائکروویو میں رکھیں تاکہ اِس میں سے زائد پانی نکل جائے۔
  • پنیر کو مائکروویو پروف باؤل میں ڈال دیں اور اِس کو ایک منٹ تک مائکروویو میں رکھیں تاکہ اِس میں سے زائد پانی نکل جائے۔
  • اب پنیر کو بائول میں آٹے کی طرح گوندھ لیں۔
  • نیم گرم پنیر جب الاسٹک کی طرح کھنچی جائے گی تو یہی موزریلا کی نشانی ہے۔
  • اب اِس کو دوبارہ گوندھیں یہاں تک کہ پنیرٰٰ میں چمک آ جائے اور وہ ہموار ہو جائے۔
  • اب اِس کو دوبارہ گوندھیں یہاں تک کہ پنیرٰٰ میں چمک آ جائے اور وہ ہموار ہو جائے۔
Reviews & Discussions